منہ چڑھا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ شخص جو ناز برداری کے سبب گستاخی اور بے ادبی سے پیش اآتا ہو، سر چڑھا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جو ناز برداری کے سبب گستاخی اور بے ادبی سے پیش اآتا ہو، سر چڑھا۔